سجل علی نے دیپیکاپڈوکون اور کترینہ کیف کو خطرے میں ڈال دیا
چہرے
والی نامور اداکارہ سجل علی نے بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون
اور کترینہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
اپنی پہلی ہی بالی ووڈ فلم ’’مام‘‘ کے ذریعے بھارتی فلم
انڈسٹری پر دھاک جمانے والی پاکستانی اداکارہ سجل علی کا
موازنہ بھارتی میڈیا نے بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف
اور ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون سے کرتے ہوئے کہا ہے کہ سجل
بالی ووڈ اداکاراؤں کیلئے مستقبل میں خطرہ بن سکتی ہیں۔
سجل علی نے دیپیکاپڈوکون اور کترینہ کیف کو خطرے میں ڈال دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments