loading...
کراچی (این این آئی) کراچی میں اتوار  کو یوم عاشور پر بھی موبائل فون سروس صبح 8 سے رات12 بجے تک بند رہے گی۔ سندھ حکومت کی جانب سے وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کو لکھے گئے خط میں 9 اور 10محرم کو مکمل، جبکہ 8 محرم کو صرف جلوس کے راستوں اور حساس مقامات انچولی، کھارادر، گلستان جوہر میں موبائل سروس معطل رکھنے کی سفارش کی گئی تھیتاہم حکومت نے ان مقامات کے ساتھ ساتھ پورے شہر میں موبائل فون سروس بند کر ا دی۔ پیشگی اطلاع کے بغیر موبائل فون سروس بند ہونے سے شہریوں کو انتہائی
پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ سندھ حکومت کی جانب سے لکھے گئے خط کے مطابق 9 محرم اور اتوار 10 محرم الحرام کو 

بھی صوبے بھر میں موبائل فون سروس صبح 8 سے رات 12بجے تک معطل رکھی جائے گی۔ دوسری جانب محرم الحرام 

کی مجالس اور جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے کراچی میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ شہر میں ڈبل سواری پر 

پابندی عائد ہے، جبکہ صوبے میں دو ماہ کیلئے اسلحہ کی نمائش اور فورسز کی گاڑیوں سے مماثلت رکھنے والی گاڑیوں 

پر پابندی لگا دی گئی ہے، مختلف علاقوں میں سڑکیں کنٹینر لگا کر بند کر دی گئی ہیں۔ 9 اور 10 محرم کے مرکزی جلوس 

نشترپارک سے نکالے جائیں گے، جو اپنے روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان کھارادر پر اختتام 

پذیر ہونگے۔  محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق ضلع کوئٹہ ،ضلع جھل مگسی اور ضلع جعفرآباد میں آج بروز اتوار 
دسویں 

محرم الحرام کے سلسلے میں موبائل سروس بند رہے گی ذرائع کے مطابق کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں دسویں محرم 

الحرام بروز اتوار کو ضلع کوئٹہ ،ضلع جھل مگسی اور ضلع جعفرآباد میں صبح 7بجے سے شام 7بجے تک موبائل سروس 

بند رہے گی ۔ دوسری جانب یوم عاشورہ کے موقع پر اتوار کو راولپنڈی ،اسلام آبادمیٹروبس سروس بندرہے گی۔میڈیارپورٹس 

کے مطابق یوم عاشورکے موقع پرمیٹروبس انتظامیہ نے جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس بندرکھنے کافیصلہ کیاہے 


،میٹروبس سروس بندرکھنے کافیصلہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کیاگیا۔راولپنڈی میں یوم عاشورہ کے موقع پرموبائل 

سروس بھی بندرہے گی جبکہ اسلام آبادمیں موبائل فون سروس بندنہیں ہوگی

یوم عاشور ،موبائل فون سروس صبح 8 سے رات12 بجے تک بند رکھنے کا اعلان،تفصیلات جاری







شیخوپورہ ( آئی این پی )شیخوپورہ کے نواحی گاوں مرزا ورکاں میں

 دولہا اپنی دولہن کو لینے ہیلی کاپٹر پر پہنچ گیارائیونڈ کا

رہائشی بھٹہ مالک کا بیٹا رانا ندیم کی بارات مرزاں ورکاں آئی باراتیوں

کے لیے بسوں کا انتظام کیا گیاجبکہ دولہا ہیلی کاپٹر

میں سوار ہو کر دولہن کو لینے آیا زرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر کا کرایہ

 3 لاکھ پ75 ہزار روپے ادا کیا گیا ہے دولہا رانا ندیم

کا کہناتھاکہ شادی کی بے حد خوشی ہے اورمجھے بچپن سے ہی شوق

تھاکہ میں اپنی دولہن کو لینے ہیلی کاپٹر میں سوار ہو

کر جاونگا تو آج میرا شوق پورا ہو گیا ہے

loading...


دلہا اپنی دلہن کو لینے ہیلی کاپٹر پر پہنچ گیا ہیلی کاپٹر کا کتنا کرایہ ادا کیا؟

 


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرپٹ ملکوں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں 

بھارت اور پاکستان کا نام بھی شامل ہے، تفصیلات کے مطابق ایک امریکی 

جریدے فوربز نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں 

بھارت کو ایشیا کا سب سے زیادہ کرپٹ ملک قرار دیا ہے۔ اس کے علاوہ رپورٹ 

میں ویتنام کارشوت ستانی کے معاملات پر دوسرا نمبر ہے، کرپٹ ملکوں میں 

تیسرا نمبر پر تھائی لینڈ کا ہے جبکہ اس رپورٹ کے مطابق پاکستان چوتھے نمبر 

پر ہے۔ اس طرح ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق کرپشن میں 

ایشیائی ممالک میں بھارت سرفہرست

ایشیا کا سب سے زیادہ کرپٹ ملک کون؟ تفصیلات جاری، پاکستان اور بھارت کی حیرت انگیز پوزیشن

سجل علی نے دیپیکاپڈوکون اور کترینہ کیف کو خطرے میں ڈال دیا



سجل علی نے دیپیکاپڈوکون اور کترینہ کیف کو خطرے میں ڈال دیا

ویب ڈیسک: پاکستان کی خوبصورت آنکھوں اور دلکش
چہرے
والی نامور  اداکارہ سجل علی نے بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون
اور کترینہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
اپنی پہلی ہی بالی ووڈ فلم ’’مام‘‘ کے ذریعے بھارتی فلم
انڈسٹری پر دھاک جمانے والی پاکستانی اداکارہ سجل علی کا
موازنہ بھارتی میڈیا نے بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف
اور ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون سے کرتے ہوئے کہا ہے کہ سجل
بالی ووڈ اداکاراؤں کیلئے مستقبل میں خطرہ بن سکتی ہیں۔

سجل علی نے دیپیکاپڈوکون اور کترینہ کیف کو خطرے میں ڈال دیا


بیجنگ ( این این آئی ) پاکستان  چین  اقتصادی  راہداری  (سی پیک) 

کے تناظر  میں  ہزاروں  چینی  شہری  پاکستان  آرہے  ہیں۔

غیرملکی  میڈیا کی  رپورٹ  کی  مطابق  ہزاروں چینی باشندے 

سیکورٹی خطرات کو مسترد کرکے روزگار کی تلاش میں 

پاکستان آرہے ہیں۔ چینی حکومت سی پیک منصوبے پرپاکستان

میں 57 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کررہی ہے۔بعض چینی 

باشندے پاکستان میں چینی زبان سکھانے

کے اسکول کھول رہے ہیں تو بعض چینی کھانوں

کے ہوٹلز کا کاروبار شروع کررہے ہیں۔ زیادہ تر شہری 

پاکستان میں تجارت کرنے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ بے شمار 

چینی شہری پاکستان میں ایسے لوگوں اور کمپنیوں کو ڈھونڈ 

رہے ہیں جن کے ساتھ وہ اشتراک میں کاروبار کر سکیں۔ چینی 

شہری ژہانگ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین میں بہت 

ساری صنعتوں میں اب مواقع ختم ہوچکے ہیں، مگر پاکستان 

ترقی میں چین سے پیچھے ہے اس لیے یہاں ‎ دریں اثنا پاکستان 

چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تناظر میں ہزاروں 

چینی 

شہری پاکستان آرہے ہیں۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کی مطابق 

ہزاروں چینی باشندے سیکورٹی خطرات کو مسترد کرکے 

روزگار کی تلاش میں پاکستان آرہے ہیں۔ چینی حکومت سی 

پیک منصوبے پر پاکستان میں 57 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری 

کررہی ہے۔بعض چینی باشندے پاکستان میں چینی زبان 

سکھانے کے اسکول کھول رہے ہیں تو بعض چینی کھانوں کے 

ہوٹلز کا کاروبار شروع کررہے ہیں۔ زیادہ تر شہری پاکستان 

میں تجارت کرنے میں دلچسپی لے رہے ہیں ۔ ۔چینی شہری 

ژہانگ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین میں بہت ساری 

صنعتوں میں اب مواقع ختم ہوچکے ہیں، مگر پاکستان ترقی میں
چین سے پیچھے

ہے اس لیے یہاں زیادہ مواقع دستیاب ہیں ۔‎ دوسری طرف سی 

پیک اکنامک کوریڈور کے تحت پہلا پروجیکٹ مکمل،گوادر 

میں غریب بچوں کیلئے اعلیٰ معیار کا سکول فراہم کر دیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق سی پیک کا معاہدہ کے تحت گوادر میں 

پہلا پروجیکٹ مکمل کرتے ہوئے اعلیٰ معیار کا بچوں کا 

سکول فراہم کر دیا گیا ہے۔ چینی سفارتخانے کے اہلکار لی 

جیان زاؤ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹر ٹوئیٹر پر اپنے پیغام 

میں انتہائی شاندار خوشخبری سناتے ہوئے بتا یا ہے کہ سی 

پیک منصوبے کے تحت پہلا پراجیکٹ مکمل کر لیا گیا ہے ۔

انہو ں نے کہا کہ گوادر میں غریب خاندانوں کے بچوں کے 

لیے پرائمری سکول بنا یا گیا ہے ۔لی جیان زاؤ نے اپنے پیغام 

کے ساتھ سکول کی تصاویر بھی شیئر کیں جس دیکھ کر پتہ 

چلتا ہے کہ یہ ایک اعلیٰ معیار کا سکول ہے جہاں بچوں کو 

تعلیمی سہولیات کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سر گرمیوں میں 

بھی حصہ لینے کا موقع ملے گا ۔ چین پاکستان اقتصادی 

راہداری کے تحت چین نے پاکستانی شہریوں کو ملازمتوں کی 

پیشکش بھی کی ہے ،سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر 

پیشرفت سے دونوں ملکوں کے لئے مفیدنتائج برآمدہورہے ہیں۔ 

چین کی خبروں کی ایک ویب سائٹ پر شائع کردہ تجزیے کے 

مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت 

پاکستان میں18ارب ڈالرمالیت کے 19منصوبوں پرکا م جاری 

ہے جن میں11منصوبے توانائی کے شعبہ سے متعلق ہیں۔

تجزیے میں کہاگیاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے 

تحت چین نے پاکستانی شہریوں کوملازمتوں کی پیشکش بھی 

کی ہے  اور60ہزارمقامی افرادکوملازمتیں دی جارہیں

ہر مہینے ہزاروں چینی پاکستان آ رہے ہیں ،یہ لوگ پاکستان میں کیا تلاش کر رہے ہیں ؟ حیران کن انکشافات


انوشکا شرما کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک شخص ہلاک ٗ شوٹنگ روک دی گئی

Image result for anushka sharmaممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی نئی فلم ’پری‘ کی شوٹنگ کے دوران ٹیکنیشن کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی فلم ’پری‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جبکہ پروست روئے اس فلم کے ذریعے ہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھ رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق آؤٹ ڈور شوٹنگ کے دوران ایک ٹیکنیشن تاروں سے ٹکرا گیا جس سے وہ شدید زخمی ہوا اور فوری طور پر قریبی ہسپتال پہنچایا گیاتاہم وہ جانبر نہ ہو سکا، واقعہ کے بعد شوٹنگ عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر یہ موت کرنٹ لگنے سے واقع ہوئی ہے مگر ہم واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے جس کی رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ حال ہی میں ساؤتھ فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار رجنی کانت کی فلم کی شوٹنگ کے دوران عملے کا ایک رکن کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا تھا۔

انوشکا شرما کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک شخص ہلاک ٗ شوٹنگ روک دی گئی

welcome dear user i am mahnoor and i come with  an amazing collection of Cute Facebook Profile Pictures For Girls. Girls can also use these images as their facebook dps ( display picture ) or in cover photos. Girls who don’t want to use their real photos in their facebook profiles can use pictures from our collection.











Beautiful Girls Pictures